2:50 am

Advertisements

2nd Anniversary

2 years of survival and blog writing💝 Getting married Soon. Alhamdulilah for everything 💝

امی۔ جنت میں گھر بنائیں؟

امی ! آئیں نا جنت میں گھر بنائیں ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک خاتون کہتی ہیں کہ میں ایک بار میں اپنی ایک پرانی دوست کو ملنے اس کے گھر گئی ۔ میری وہ دوست مجھے بہت چاہ سے ملی اور خوشی کا اظہار کیا ۔ ہم دونوں کافی عرصہ بعد ایک دوسرے سے مل کر بہت …

تاج و گور

دراز کے اوپر رکھا رسالہ اٹھا کر میں نے بیڈ کراؤن سے ٹیک لگائی۔ رسالہ سینے پر رکھ کر گرم یخٓنی کا سپ لیا اور آنکھیں بند کرلیں۔ کچھ چیزوں کو سلجھانے کے لئے فرصت سے بیٹھنا پڑتا ہے۔ میں الجھے دھاگوں کو توڑنے فرصت سے بیٹھی تھی۔ جن کو سلجھاتے سلجھاتے میری انگلیاں فگار …

غم، بیماری، خوف و مکر

مجھے چار طرح کے غافلوں پر تعجب ہے جو چار مسائل کے حل سے غافل ہیں۔ 1 - مجھے تعجب ہے اس پر جو "غم" سے آزمایا گیا اور پھر بھی اس آیت سے غفلت کرتا ہے : ۞ لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين ۞ الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں …

جائز

میں نے بے حد اکتا کر اس کو دیکھا تھا۔ صاف ستھری چمکدار جلد پر کلینزنگ رگڑتی وہ مجھے زہر لگ رہی تھی۔ بس کردو یار۔ ۔ میں نے کرسی کی پشت پر سر ٹکایا۔ ابھی تو شروع کیا ہے۔ تڑاخ سے جواب آیا۔ شدید بیزار ہو کر میں نے آنکھیں بند کرلیں۔ کیا چل …

Alhamdulilah

27th July, 2017 ko mjhe regular check up me tumor diagnos hua tha. Doctor said k tumor esa hai k isko surgery se remove krna hoga. Ye medicine se dissolve nhi hoskta. Agr isko chordya to ye phat b skta hai. Mtlb urgent operation.. Wrna dosri surat me jitna bara hoga utna hi aas pas …