کینسر؟

ہاں شاید۔ ۔

علامات کچھ ایسا ہی بتاتی ہیں۔

اک سال کے اندر کیا پال لیا؟

امید کرتی ہوں سب بخیریت ہونگے۔ آپ سب سے درخواست ہے۔ اک منٹ کو آنکھیں بند کر کے دعا کردیں میرے لئے۔

پچھلے کچھ دنوں سے طبعیت بخیر نہیں رہی۔ علامات ہی اتنی الارمنگ تھیں کہ ڈاکٹر سے ملنا پڑا۔

الٹرا ساؤنڈ اور ٹیسٹ کی رپورٹس کچھ اچھا احوال نہیں کہتیں۔

مگر بہر حال کچھ ایسا اب تک نہیں جو رب سے نا امید کردے۔

زندگی کی چوبیس بہاریں دیکھی ہیں ابھی تو۔

شادی کرنی ہے۔ پھر اپنے بچوں کی شادیوں کے ڈریسز کیسے بنیں گے وہ تک پلان کرلیا ہے۔ 🙂

دعا ہے آپ کا آج کا دن اچھا گزرے۔

خوش رہیے۔ خوش رکھئے

Rubaru 3 me milenge kuch din me inshaAllah.

Love From:

Syeda Tahreem Fatimah

Advertisements

6 Replies to “کینسر؟”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s