روبرو

امید کرتی ہوں بخیریت ہونگے سب۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔ اللہ آپ سب کی زندگیوں میں آسانی اور سکون عطا فرمائے۔ 
روبرو میں کوئی خاصیت نہیں۔ سوائے اس کے کہ یہ آدھی ملاقات ہے۔ یہ میری بالعموم لکھی جانے والی تحریروں کے برعکس سادہ، سلیس، کافی حد تک ذاتی اور جینوئن خط نما تحریر ہے۔ 

تحریر کا پہلا نقطہ ماسکڈ ودآؤٹ وائس ہے۔ یہ نہ تو میرا ذاتی تجربہ ہے نہ ہی نظم۔ مگر اس تحریر نے مجھے پہروں رلایا ہے۔ اور قلم اٹھانے پر مجبور کیا ہے۔ اس کو پوسٹ کرنے کے لئے ہی ٹھیک ٹھاک جراءت درکار تھی۔ لکھنے والے نے تو غالباً خون جگر سے سینچا ہوگا۔ 

دوسرا نکتہ میری مصروفیت ہے۔ جو ان دنوں کچھ زیادہ یے۔ آپ سب سے دعا کی بہت درخواست ہے۔ 

اگلے روبرو یا پوسٹ تک اجازت

فی امان اللہ

سیدہ تحریم فاطمہ

Advertisements

6 Replies to “روبرو”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s