جو بات ہے۔ ۔ 

اسلام و علیکم !َ۔

امید کرتی ہوں سب کے حال بخیر ہونگے۔ بہت عرصے بعد ممکن ہو سکا لاگ ان کرنا۔ 

سب سے پہلے سیما آفتاب کا بہت شکریہ۔ التحیات کا پس منظر کے  لنکس، ریسرچ اور محنت کے لئے۔ 

بی بی، پیسہ اپنی جگہ اور شوق اپنی جگہ۔ بلاگز اور آرٹیکل کیا صرف ٹائم پاس کی تفریح تھی جو جاب ملتے ہی ختم ہوگئی؟


اس جملے (طعنے)  نے مجھے واپس یہاں بھیجا۔ بہت ساری چیزوں پر غور کرنے پر مجبور بھی کیا۔ آپ سب کے قیمتی وقت کا احساس دلایا۔ 

صرف کاپی پیسٹ سے فن کا حق ادا نہیں ہو جاتا۔ اک دن صرف پیسہ رہ جائیگا۔ احساسات اور اور انکو زبان دینے کا انداز بھول جاؤگی۔ ۔ 

اتنے میلو ڈرامہ کے بعد میں نے آخر کار سن لیا۔ سب کی محبتوں کا بے اندازہ شکریہ۔ ساتھ دینے اور مشکل وقتوں کے اچھے ساتھی بننے کے لئے آپ سب کی تہ دل سے مشکور ہوں۔ 

مئی میں اک جیمنائی کی برتھ ڈے بھی ہے 🙂 آرٹیکل بھی لائن اپ ہے۔ اور ہمیشہ کی طرح دعاؤں کی ضرورت ہے۔ 

فی امان اللہ۔ 

سیدہ تحریم فاطمہ

Advertisements

7 Replies to “جو بات ہے۔ ۔ ”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s