3.00 am

سیدھے لیٹے لیٹے تھک گئی۔ نیند لانے والی ساری مشقیں کر کے دیکھ لیں۔ آنکھیں بوجھل ہونے لگیں پر نیند نہیں آسکی۔ کروٹ لی اور فون اٹھا لیا۔

واٹس ایپ

گیلری

کروم

ورڈپریس

اس کے بعد نوٹیفیکیشن، کمنٹس، اور 

بلاگز

پھر اک بلاگ۔ ۔ 

اس کی ساری پوسٹ۔ ۔ 

سب لائک کرتی گئی۔ 

کوئی کمنٹ نہیں۔ 

لکھ لکھ کر مٹا دئیے۔ 

اس سب پر اک چیز حاوی ہوئی۔ ۔ 

محسوس کی جانے والی خاموشی۔ ۔ 

مجھے ایسے لوگوں سے خوف آنے لگا ہے جو خاموشی سے اپنی عادت ڈال دیں۔ 

بھلے وہ غلط کے زمرے میں نہ آتی ہو۔ 

مگر پھر انکی خاموشی غلط لگنے لگتی ہے۔

مجھسے میری خاموشی کا عہد تڑوا دیتی ہے۔ 

ایسی بے ربط تحریر لکھواتی ہے، جیسی ندی کنارے گھاس اگ آئے۔

ہری ، دیدہ زیب۔

مگر بہتے پانی کو جڑوں سے روکنے والی۔ 

سیدہ تحریم فاطمہ

Advertisements

3 Replies to “3.00 am”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s