بے سبب یونہی۔ ۔ ۔

آپ بھلے کسی کے لئے اپنا کلیجہ نکال کے رکھ دیں۔ جب وقت پڑے گا تو وہ آپ کو گولی مارنے سے بھی دریغ نہیں کرےگا۔ آپ پھر بھی اپنا خلوص لٹاتے جائیں تو لوگ آپ سے کہنے لگیں گے کہ آپ میں سیلف رسپکٹ نہیں رہی۔
اور پھر اک دن وہ ہی لوگ شکایت کرینگے کہ اس دنیا میں محبت خلوص اور چاہت نہیں رہی۔

مجھے بس اتنا کہنا ہے کہ کوئی آپ کےلئے اتنا مرے تو اس کو واپس نہ لوٹائیں۔ محبتوں کی قدر کرنا سیکھ لیں۔
محبتوں میں سودے بازی نہیں ہوتی کہ میں نے تمھارے لئے یہ کیا تو تم میرے لئے وہ کرو۔ محبت تو بےلوث ہوتی ہے۔ کسی بھی شرط سے عاری۔ کم از کم میری محبت تو ایسی ہی ہے جو جان لٹادے اور خراج نہ مانگے۔
کوئی آپ سے محبت کا دعوی کرے اور وقت پڑنے پڑنے پر آپ کے حوالے سے کیچڑ اچھالنے تو اسکو دفن کر آنا چاہئے۔
جئیں، خوش رہیں۔
دعا میں یاد رکھیں

سیدہ تحریم فاطمہ


Advertisements

One Reply to “بے سبب یونہی۔ ۔ ۔”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s