اتنی جلدی تو بدلتے نہیں ہونگے چہرے

میں نے زندگی میں بہت سی باتیں سیکھی ہیں جن کا مجھے پہلے کوئی تجربہ نہیں تھا…میں نے سیکھا ہےاگر کوئی آپ کے عقائد پر حملہ کرے تو اسے زبان سے جواب دو, اگر کوئی جسم پر حملہ کرے تو اسے ہاتھ سے جواب دو,اگر کوئی آپ کے خلوص نیت پر شک کرے تواپنے اچھے عمل سے جواب دو,اگر کوئی آپ کی دیانت داری پر انگلی اٹھائے تو اسے دلائل سے جواب دو لیکن 
اگر کوئی آپ کے کردار آپ کی عزت پر انگلی اٹھائے تو کوئی جواب نہ دو


“THen you make them bleed”

(تب ان کو تڑپا تڑپا کے مار دو)






Namal

Advertisements

One Reply to “اتنی جلدی تو بدلتے نہیں ہونگے چہرے”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s