ہم کو کمال حاصل ہے۔ ۔ ؎

کبھی کبھی ایسا وقت آتا ہے کہ زندگی میں کچھ بھی خوش کن نہیں رہتا۔ نہ کوئی سوچ نہ ہی کوئی ساتھ۔ آس پاس کی بھیڑ میں  جہاں ہر کوئی اپنی اپنی زندگی کے پیچھے بھاگ رہا ہوتا ہے۔ مسکراہٹیں  ، کھلکھلاہٹیں  وہیں اپنی ذات ک گنبد میں قید ہم حیرت سے سوچتے ہیں زندگی ایسی بھی ہو سکتی ہے؟ من موجی، بے فکری اور ہنستی ہوئی سی؟ ہم تو وہ لوگ ہیں جو چھوٹے چھوٹے پتھر جمع کر کے اپنے راستے میں ایک پہاڑ کھڑا کرتے ہیں اور پھر اپنی پوری زندگی اس پہاڑ کو سر کرنے میں گزار دیتے ہیں۔

اس پر بادشاہی یہ کہ

ہم کو کمال حاصل ہے۔ ۔ ۔  

غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں

Written By :

Nimra Ali

Advertisements

4 Replies to “ہم کو کمال حاصل ہے۔ ۔ ؎”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s