دیتے ہیں دھوکا یہ بازیگر کھلا!!

کچھ چیزیں دور, بہت دور سے اچھی لگتی ہیں. نزدیک آنے پر وہ پھیل جاتی ہیں. جس طرح کسی تصویر کو زیادہ زوم کرنے سے اس کے پگزل پھیل جاتے ہیں. یہی مثال کچھ لوگوں پر بھی صادق آتی ہے. جو دور سے تو بہت اچھے لگتے ہیں. مگر واسطہ پڑنے پر لوگ ان سے پناہ مانگنے لگتے ہیں. کہتے ہیں اصلیت زیادہ دیر چھپ نہیں سکتی. تو انکو بھی کھلنے میں زیادہ وقت نہیں لگتا. مگر تب تک ہم اپنا آدھا خون ان کے لیے جلا چکے ہوتے ہیں. اور محبت ہو جاے تو سونے پر سہاگہ… زندگی برباد کرلیتے ہیں.اف نہیں کرتے..

Advertisements

One Reply to “دیتے ہیں دھوکا یہ بازیگر کھلا!!”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s